تہ آشنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اپنے مقام کو پہنچاننے والا کبوتر جو چھوڑا جائے تو لوٹ کر سیدھا وہیں آتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اپنے مقام کو پہنچاننے والا کبوتر جو چھوڑا جائے تو لوٹ کر سیدھا وہیں آتا ہے۔